میڈیکل فیکلٹی امتحانات کیلئے رول نمبرسلپ ارسال

جمعہ 30 جون 2017 11:33

میڈیکل فیکلٹی امتحانات کیلئے رول نمبرسلپ ارسال
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء)میڈیکل فیکلٹی کے امتحان جولائی 2017ء کیلئے تمام طلبہ کورول نمبرسلپ ان کی متعلقہ انسٹیٹیوٹ کوارسال دئیے گئے ہیں،میڈیکل فیکلٹی کے ایڈمن افیسرنے طلبہ کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے رول نمبرسلپ متعلقہ انسٹیٹیوٹ سے حاصل کریںتاہم کسی بھی مسئلے کی صورت میں فیکلٹی کے ایڈمن سیکشن سے رابطہ کریں۔