جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے،زرعی ماہرین

جمعہ 30 جون 2017 15:19

جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے،زرعی ماہرین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء)زر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ زیا د ہ پیدا وا ر کے حصو ل کے لئے جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے تا کہ پا کستان کے ز رعی شعبہ میں تر قی ممکن ہو سکے اور پا کستان ز رعی اجنا س میں خو دکفیل ہو سکے ، ا نہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حا لا ت میں ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ ز ر عی مقا صد کیلئے استعما ل ہو نے وا لے ٹیو ب و یلوں کیلئے د یہی علاقوں میں با ئیو گیس ٹیکنا لو جی کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ فرو غ د یا جا ئے کیو نکہ صو بہ پنجا ب میں 3کر وڑ 20لا کھ سے زا ئد گا ئیں یہ بھینسں دستیا ب ہے جن کے گو بر سے 50 لاکھ با ئیو گیس پلا نٹس چلا ئے جا سکتے ہیں ،ان ٹیو ب و یلوں کو با آ سانی با ئیو گیس پر منتقل کر کے بجلی و ڈ یزل کی بچت اور کھا نا پکا نے کیلئے مفت گیس کی فرا ہمی ممکن بنا ئی جا سکتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ زیا د ہ سے ز یا د ہ با ئیو گیس ٹیکنا لو جی کو فروغ د یا جا ئے ۔