خیبر پختونخوا کے میڈیکل وڈینٹل کالجوں میں ایٹا داخلہ ٹیسٹ 23جولائی کو منعقد ہوگا

ہفتہ 1 جولائی 2017 11:10

خیبر پختونخوا کے میڈیکل وڈینٹل کالجوں میں ایٹا داخلہ ٹیسٹ 23جولائی ..
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء)خیبرپختونخوا کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں میں داخلوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ 23جولائی کومنعقد ہوگا‘ خواہشمند طلبہ14جولائی تک اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں‘ ٹیسٹ بیک وقت پشاور ‘ایبٹ آباد‘ سوات اور ڈی آئی خان میں قائم مراکز میں منعقدہوگا۔