قطر بحران کو حل کروانے کیلئے روسی صدر پوٹن کی مداخلت

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 جولائی 2017 19:52

قطر بحران کو حل کروانے کیلئے روسی صدر پوٹن کی مداخلت
ماسکو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین17-یکم جولائی2017ء) قطر بحران کو حل کروانے کیلئے روسی صدر پوٹن کی جانب سے مداخلت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعے کو ختم کرنے کیلئے روسی صدر ولادی میر پوٹن بھی میدان میں آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

روسی صدر نے حرین کے شاہ سے قطر کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ صدر پیوٹن نے بحرین کےشاہ سے معاملہ مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :