لاہور سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں نئے ڈرامے جمعہ کے روز سے شروع ہوں گے

اتوار 2 جولائی 2017 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جولائی2017ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں نئے ڈرامے جمعہ کے روز سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز میں عید کے دن سے شروع ہونیوالے ڈرامہ جمعہ کے روز ختم ہوجائیں گے جسکے بعد تمام تھیٹرز میں نئی کاسٹ اور کہانی کے کیساتھ نئے ڈرامے پیش کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :