ثوبیہ خان ‘مہک نور اور نگارچوہدری ڈرامہ ’’باہو بلی‘‘میں تھری سٹار بن گئیں

اتوار جولائی 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء)فلم سٹار ثوبیہ خان ‘مہک نور اور نگارچوہدری ڈرامہ ’’باہو بلی‘‘میں تھری سٹار بن گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تینوں اداکارائیں ان دنوں لاہور کے تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ باہو بلی میں پرفارمکر رہی ہے جبکہ ڈرامہ کے ڈائر یکٹر نسیم وکی نے تینوں ادکارائوں کی کامیاب پر فارمنس کیوجہ سے انکو تھری سٹار کا خطاب دیا ہے اور ان کا کہنا ہے اسٹیج پر صاف ستھرا کام کرنیوالی ادکارائیں ہی کامیاب ہوتی ہے ۔