اسٹیج ڈرامو ں میں مصروف ہوں فلموں میں کام کرنیکا اردہ نہیں ‘ نداملک

اتوار 2 جولائی 2017 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جولائی2017ء) اسٹیج اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامو ں میں مصروف ہوں فلموں میں کام کرنیکا اردہ نہیں ‘پہلے فلموں میں جتنا کام کر چکی ہوں اس سے خوش ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں ندا ملک نے کہا کہ اپنی محنت اور مخلص پن کی وجہ سے شوبز میں تیزی کیساتھ ترقی کر رہی ہوں اور آجکل اسیٹج ڈراموں میں کام کر رہی ہوں اس لیے فلموں میں فی الحال کام کر نے کا کوئی اردہ نہیں جب وقت ملے گا تو ضرور کام کروں گی ۔