امریکہ نے لوٹی گئی شاہی مہریں جنوبی کوریا کے حوالے کردیں
شاہی مہریں جن پر کچھوے بنے ہوئے ہیں، واشنگٹن میں امریکی دورے پر آئے جنوبی کوریا کے صدر کے حوالے کی گئیں
اتوار 2 جولائی 2017 12:50
(جاری ہے)
جنوبی کوریا کی سب سے پرانی یہ نوادرات 1547 میں جنوبی کوریا کے 11 ویں بادشاہ کی تیسری بیوی ملکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گئیں تھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ نوادرات کوریا کی جنگ کے دوران چوری ہو گئی تھیں۔اس کے علاوہ 1651 میں بادشاہ ہیوجونگ کے بنائی گئی نوادرات کوریا پر جاپانی تسلط کے دوران 1910 اور 1945 کے دوران چوری ہوئیں۔ان نودارت کی چوری ہونے کی تحقیقات تب شروع کی گئیں جب ملکہ منجی اونگ کی شاہی مہر لاس اینجلس کے ایک میوزیم میں پائی گئیں جبکہ بادشاہ ہیوجونگ کی نودرات ایک نجی کلکشن سے ملیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.