چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا، 340 میگاواٹ بجلی پیدا ہو

اتوار 2 جولائی 2017 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جولائی2017ء) چشمہ فور340 میگاواٹ ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا،منصوبے کے لئے 7 ارب سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابقچشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جس سی340 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ حکومت نے اس منصوبے کے لئے سات ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔یہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :