مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ہمارا اخلاقی حق ہے، پولش سیاسی رہنماکاچنسکی
اتوار 2 جولائی 2017 13:10
(جاری ہے)
اس لیے ہمیں انکار کرنے کا اخلاقی حق حاصل ہے۔گزشتہ ماہ یورپی کمیشن نے پولینڈ، ہنگری اور چیک جمہوریہ کے خلاف مہاجرین کی منصفانہ تقسیم کے معاہدے کے تحت یونان اور ترکی سے مہاجرین کی اپنے ہاں منتقلی سے انکار کرنے پر قانونی چارہ جوئی شروع کی تھی۔
اس معاملے پر یورپی یونین کے ارکان میں شدید اختلاف کے باعث ابھی تک یونین میں پناہ کے یکساں قوانین پر بھی کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔کاچنسکی اس سے قبل بھی بارہا مہاجرین کی لازمی تقسیم کے منصوبے کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اختلاف کے باعث ان کی جماعت کو یورپی یونین کا مخالف نہ سمجھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سن 2004 میں ان کی جماعت نے پولینڈ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کی تھی اور اب بھی وہ یونین سے ملنے والے فنڈز کی قدر کرتے ہیں۔ٹیلی وژن پر ملک بھر میں نشر ہونے والی اپنی ایک گھنٹہ طویل تقریر کے دوران کاچنسکی کا کہنا تھا کہ یورپی یونین سے ملنے والی رقم کی ’’قدر کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم نے اپنے فیصلے خود کرنے کا حق کھو دیا ہے۔‘‘ کاچنسکی نے یہ بھی کہا کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران پولینڈ کو جو نقصان پہنچا، اس کے بدلے میں ان کے ملک کو آج تک کوئی زرتلافی ادا نہیں کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.