سعود ی عرب میں غیرملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذکر دی گئی

اتوار جولائی 14:30

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء) سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کے لئے بھی تجدید کی فیس دینا ہو گی ۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی.

متعلقہ عنوان :