چشمہ فور340 میگاواٹ ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائیگا

اتوار 2 جولائی 2017 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2017ء) چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جس سی340 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کے لئے سات ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :