پاکستان کڈنی ،لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائیگا

اتوار جولائی 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء) پاکستان کڈنی ،لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائیگا ذرائع کیمطابق پنجاب حکومت کے اہم منصوبے پاکستان کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے امید ظاہر کی کہ اس سال دسمبر میں جگر کی پیوند کاری کی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ صوبے کے 25ا ضلاع میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس قائم جارہے ہیں جو اسی سال کام شروع کردیں گے

متعلقہ عنوان :