جہانیاں ،ْ روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی کی فائرنگ ،ْ دونوں موقع پر جاں بحق

اتوار جولائی 14:30

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء) جہانیاں میں روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانیاں میں روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ،ْ ملزم قتل کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیں

متعلقہ عنوان :