سینیٹر جان کیری کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد کا دورہ جنوبی وزیرستان
پاک فوج کے کردار اور سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ، آئی ایس پی آر
پیر 3 جولائی 2017 19:44
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینیٹرز کے وفد نے پیر کے روز جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں پر امریکی وفد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے کردار اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اس موقع پر موجود تھے امریکی وفد کو پاک افغان سرحد کے امور اور مختلف آپریشنز کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔
امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جنوبی وزیرستان کے دورہ سے مفید معلومات ملی ہیں امریکی وفد نے نئے تعمیر شدہ سکولوں ‘ ہسپتالوں اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں قابل ستائش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.