جامعہ اردو، بی کام پرائیویٹ(مشترکہ) سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان کردیاگیا

بدھ 5 جولائی 2017 16:49

جامعہ اردو، بی کام پرائیویٹ(مشترکہ) سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2017ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی کام پرائیویٹ(مشترکہ) سالانہ امتحان 2015 منعقدہ امتحان اکتوبر2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امتحان میں1271 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں1189طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور26طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 2.19فیصد رہا۔