وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمدکا پروفیسر قیصر عباس کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 5 جولائی 2017 16:52

وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمدکا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2017ء) وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد اور رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم نے جامعہ کے شعبہ نباتیات کے سابق پروفیسر اورسابق رجسٹرار پروفیسر قیصر عباس کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے ، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

(جاری ہے)

پروفیسر قیصر عباس نے تعلیم کے شعبے میں گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :