ملک میں جوبھی حکومت آئے اسے پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ،ملک میں مستحکم نظام آگے بڑھناچاہئیے،نوازشریف

بدھ 5 جولائی 2017 23:54

ملک میں جوبھی حکومت آئے اسے پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ،ملک میں مستحکم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2017ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک میں جوبھی حکومت آئے اسے پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ،ملک میں مستحکم نظام آگے بڑھناچاہئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزتاجکستان میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاگراف مسلسل نیچے گررہاہے ،ہم اسٹاک ایکسچینج کودوبارہ مستحکم کریں گے ،وزیراعظم نے کہاکہ جوبھی حکومت آئے پانچ سال پوری کرنے چاہئیں ۔نظام چلتارہناچاہئے اورمستحکم نظام آگے بڑھناچاہئی۔

متعلقہ عنوان :