بعض ممالک سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے دہشتگردی کو آلے کے طورپر استعمال کررہے ہیں،نریندر مودی کی ہرزہ سرائی
جی 20ممالک ایسے ممالک کے خلاف کاروائی کیلئے دبائو ڈالیں ،لشکر طیبہ اور جیش محمد جنوبی ایشیا میں اسی طرح سرگر م ہیں جس طرح داعش اور القاعدہ مشرق وسطی اور بوکو حرام نائیجریا میں سرگرم ہیں ان تنظیموں کے نظریات صرف نفرت پھیلانا اور قتل عام ہے ، دہشتگردی کے حوالے سے بین الاقومی ردعمل کمزور تھا ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مزید تعاون کی ضرورت ہے بھارتی وزیراعظم کی جی 20اجلاس سے خطاب
جمعہ 7 جولائی 2017 22:07
(جاری ہے)
جمعہ کو جی 20اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہاکہ لشکر طیبہ اور جیش محمد کا داعش اور القاعدہ کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہاکہ ان تنظیموں کے نام مختلف ہوسکتے ہیں مگر انکے نظریات ایک ہی ہیں۔
مودی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیاکہ دہشتگردی کے حوالے سے بین الاقومی ردعمل کمزور تھا ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مزید تعاون کی ضرورت ہے ۔بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ کچھ قومیں سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے دہشتگردی کا استعمال کررہی ہیں۔لشکر طیبہ اور جیش محمد جنوبی ایشیا میں اسی طرح سرگر م ہیں جس طرح داعش اور القاعدہ مشرق وسطی اور بوکو حرام نائیجریا میں سرگرم ہیں۔ ان تنظیموں کے نظریات صرف نفرت پھیلانے اور قتل عام کے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.