بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس کی ملاقات

بدھ 12 جولائی 2017 18:51

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔