تو انا ئی کے بحرا ن کی و جہ سے متبا د ل ذرا ئع پر انحصا ر بڑھتا جا ر ہا ہے ،ز ر عی ما ہر ین

بدھ 12 جولائی 2017 23:33

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تو انا ئی کے بحرا ن کی و جہ سے متبا د ل ذرا ئع پر انحصا ر بڑھتا جا ر ہا ہے تیل حاصل کر نے کا ایک بڑ ا ذ ر یعہ ڈیزل کیلئے جیڑ و فا کر سک کا پو د ا بہتر ین انتخاب ہے جیڑ و فا کا نبا تا تی تیل با ئیو ڈیز ل کیلئے استعما ل کیا جا تا ہے ۔ا س کو بڑ ی جھا ڑ ی یہ چھوٹا د ر خت کہ سکتے ہیں ،ا س کا قد 6سے 10فٹ تک ہو تا ہے ا س کا تعلق یو فر بیا فیملی سے ہے ۔

(جاری ہے)

یہ پو دا پہلے سا ل سے لے کر تقر یبا 50سے 60سا ل کی عمر تک پھل د یتا ہے، یہ ا یک نا ن فوڈ کرا پ ہے جس سے خورا ک کی تر سیل میں کسی قسم کی کمی نہیں آتی جیڑ وفا کر سکس مناس آئل کر نے کی کمر شل فصل ہے بر فا نی علاقوں سیم ز د ہ ز مین کے علا و ہ بنجر اور بے آ با د ز مینوں میں بھی قا بل کا شت جیڑ وفا پو د ے کی پہلے نر سر ی تیا ر کی جاتی ہے اور تین ما ہ بعد زمین میں منتقل کر د یا جا تا ہے اور پو د وں کو قطا ر کی شکل میں 6/6یہ 6/8کے فیصلے پر لگا یا جاتا ہے ا یک ایکڑ میں ا یک ہزا ر سے 12سو پو د ا لگا یا جا تا ہے پو د ے کو کسی او ر فصل کے اطراف باڑ کی شکل میں 3/3فٹ کی شکل پر لگا یا جا سکتا ہے لیکن ا یک سا ل ا س با ڑ کی حفاظت کرنے کے بعد ا س کے پتوں میں اتنی کڑ وا ہٹ آ جاتی ہے کہ اسے کو ئی جانور نہیں کھاتا اس سے کو ئی دوسری فصل بھی متاثر نہیں ہو تی جیڑ وفا کے پو د ا سے بھر پو ر فصل حاصل کر نے کیلئے پہلے تین سا ل ہر 6مہینے بعد شا خ ترا شی کی جا تی ہے تا کہ پو د ے کا ایک مناسب جھا ڑ بنا لیاجا ئے پو د ا لگا نے کے بعد پہلے ما ہ ہر د س د ن بعد پا نی دیں بعد میں مہینے میں ا یک پا نی کا فی ہے جیڑ وفا کو با ر ش کے پا نی سے بھی کا شت کیا جا سکتا ہے ا س پودے میں قو ت بر داشت اتنی ہے کہ بغیر پا نی کے بھی 6سے 7ما ہ ز ندہ ر ہ سکتا ہے کو لوں سے جیڑ وفا کا تیل نکا ل کر پیٹر ا نجن کو آ پ ڈ ائر یکٹ چلا سکتے ہے ا س کے بیج سے 40سے 50فیصد تک کر وڈ آئل نکا لا جا سکتا ہے جو کہ بعد میں با آسانی فائن ڈیزل میں تبد یل کیا جا سکتا ہے جیڑ وفا کے تیل سے مخصو ص ڈ یز ل کے ذ ر یعے بجلی بھی پیدا کی جا سکتی ہے ۔