نامور وکیل عاصمہ جہانگیر نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی

muhammad ali محمد علی بدھ 12 جولائی 2017 22:44

نامور وکیل عاصمہ جہانگیر نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جولائی2017ء) نامور وکیل عاصمہ جہانگیر نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی نامور وکیل اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عاصمی جہانگیر نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

عاصمہ جہانگیر نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔ عاصمی جہانگیر کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کا مقدمہ نہیں لڑ رہیں کیونکہ یہ مقدمہ جس شعبہ سے متعلق ہے اس میں ان کو زیادہ تجربہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :