چمن میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

بدھ 12 جولائی 2017 23:39

چمن میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
کوئٹہ۔12جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء) چمن میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،جاںبحق ہونے والوں کی تعداد4ہوگئی،ہسپتال ذرائع کے مطابق بدھ کو چمن دھماکے کا زخمی غلام نبی سول ہسپتال کوئٹہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے اس طرح چمن بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 4ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :