وزیر اعظم ہاؤس نے عدلیہ اور فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 جولائی 2017 11:07

وزیر اعظم ہاؤس نے عدلیہ اور فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جولائی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں دو باتوں کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جن میں سے ایک بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

اور اس پراپیگنڈے میں سپریم کورٹ بنچ کے ججز کو اس قدر متنازعہ بنا دیا جائے کہ ججز بنچ میں تبدیلی کرنے پر مجبور ہو جائیں ۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ ن لیگ کے تمام وزیر اور دانشور ہر جگہ ہر فوج کو برا بھلا کہیں۔ تاکہ اس معاملے میں فوج، جو کہ کنارہ کر کے بیٹھی ہے، کو بھی ملوث کر لیا جائے۔ مبشر لقمان نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :