پیپلزپارٹی کے مر کزی سینئر نائب صدر پنجاب میاں منظور وٹو سے صدر لاہور عزیز الرحمان چن کی ملاقات
پیپلز پارٹی کو سیاسی قربانیاں دینا پڑیں، اب وزیر اعظم پر کرپشن الزمات ثابت ہوچکے ہیں‘انکو گھر جانا ہی پڑ یگا ‘منظور وٹو کی گفتگو
اتوار 16 جولائی 2017 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹان میں ہونے والی ملاقات میں عزیز الرحمان چن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب کو سیاسی گڑھ بنانے کے لیے جیالوں کے ساتھ مل کر 2018 کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی استعفیٰ کی تحریک کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے اس موقع پر میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی قربانیاں دینا پڑیں، اب وزیر اعظم پر کرپشن الزمات ثابت ہوچکے ہیں، وزیر اعظم اقتدار کو بچانے کے لیے ملکی ساکھ کو نقصان نہ پہنچائیں۔
عزیز الرحمان چن نے میاں منظور وٹو کی پھپھو کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.