بے نظیر آباد کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع ،4گر منشیات فروشوں کو فتار کر لیا

بدھ 19 جولائی 2017 23:51

بے نظیر آباد کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع ،4گر ..
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جولائی2017ء) ایس ایس پی نواب شاہ تنویر احمد تنیو کے احکامات پر شہید بے نظیر آباد کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے ،مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس نے چھاپے ما رکر 4گر منشیات فروشوں کو فتار کر لیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی،تفصیلات کے مطابق قاضی احمد پولیس نے ملزم شاہد کو گرفتار کر کے ا سکے قبضے سی11کلو چرس برآمد کرلی،باندھی پولیس نے ملزم ریاض علی رند کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سی3کلو چرس برآمد کرلی،دوڑ پولیس نے گلزار مری کو گرفتار کر کے ایک کلو ساتھ سو گرام چرس برآمد کرلی،جبکہ سکرنڈ پولیس نے ملزم شوکت علی بروہی کے قبضے سے ایک کلو دس گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،

متعلقہ عنوان :