وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان پارٹی یا وزارت سے مستعفی نہیں ہوں گے
چوہدری نثارپریس کانفرنس میں پارٹی کیلئے مردبحران کے نعرے کوسچ ثابت کر دکھائیں گے،چوہدری نثارکے دوٹوک مئوقف سے سیاسی مخالفین کے منہ ہی بند نہیں ہونگے،بلکہ جمہوریت اور جمہوری نظام کے حق میں پارٹی پالیسیوں کونئی تقویت بھی ملے گی۔پارٹی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 جولائی 2017 14:12
(جاری ہے)
پچھلے کافی دنوں سے جاری ان افواہوں میں دن بدن شدت آتی گئی۔
بعض لوگوں نے کہاکہ چوہدری نثارن لیگ کوخیربادکہہ کر نئی سیاسی پارٹی بنانے والے ہیں۔سیاسی مخالفین کے منفی پروپیگنڈا کے باعث پارٹی کارکنوں میں بھی شدید بے چینی دیکھنے میں آئی۔تاہم سیاسی مخالفین کے اس تما م منفی پروپیگنڈے کاجواب دینے کیلئے چوہدری نثار نے آج اتوار کوپریس کانفرنس کرنے کااعلان کیاہواہے۔ذرائع نے بتایاکہ چوہدری نثار آج پریس کانفرنس میں پارٹی قیادت یاپارٹی پالیسیوں کیخلاف نہ تو اپنے عہدے اورپارٹی سے استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی پارٹی کوخیرباد کہیں گے۔ بلکہ چوہدری نثار علی خان سیاسی مخالفین کو دوٹوک الفاظ میں نہ صرف اپنا مئوقف پیش کریں گے۔بلکہ پارٹی قیادت اور جمہوریت کے حق میں بھی اپنے مئوقف کوواضح کرینگے۔چوہدری نثارکے اس عمل سے جمہوریت اور جمہوری نظام کے حق میں پارٹی پالیسیوں کونئی تقویت بھی ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.