دبئی میں متعد دمارکیٹیں غیر مناسب پھل اور سبزیاں بیچنے میں ملوث

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 24 جولائی 2017 17:41

دبئی میں متعد دمارکیٹیں غیر مناسب پھل اور سبزیاں بیچنے میں ملوث
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) دبئی میں میونسپلٹی نے 150ٹن پھل ، سبزیوں اور گوشت کو انسانی کھانے کے لئے نامناسب ہونے پر ضبط کر لیا۔

(جاری ہے)

میونسپلٹی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب چیزی مناسب درجہ حرارت پر زخیرہ نہ ہونے پر ضبط کی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دبئی کے صنعتی علاقوں میں موجود غیر قانونی مارکیٹیں یہ پھل اور سبزیا ں خریدتے ہیں اور آگے دکانداروں کو فروخت کر دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :