چودھری نثار سے ایک نہیں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں انہوں نے کبھی نہیں کہاکہ میں پارٹی چھوڑ رہاہوں وہ پارٹی کے اوپننگ بیٹسمین ہیں، ہم ان سے درخواست کرتے ہیں کہ پریس کانفرنس نہ کریں، ساری پارٹی اور وزیراعظم یہی چاہتے ہیں کہ مسئلہ حل ہوجائے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 26 جولائی 2017 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سے ایک نہیں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں انہوں نے کبھی نہیں کہاکہ میں پارٹی چھوڑ رہاہوں وہ پارٹی کے اوپننگ بیٹسمین ہیں، ہم ان سے درخواست کرتے ہیں کہ پریس کانفرنس نہ کریں، ساری پارٹی اور وزیراعظم یہی چاہتے ہیں کہ مسئلہ حل ہوجائے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ عناصر بھی سرگرم ہوجاتے ہیں جو چیزوں کو جڑنے نہیں دیتے ، ہمیں ان چیزوں کو جوڑنا ہے اور انشا اللہ جوڑنے میں کامیاب ہوں گے، چودھری نثار کے تحفظات ہیں اور ان میں وزن بھی ہے ،پارٹی ڈسپلن اور دائرے میں رہتے ہوئے ہم سب بات کرنے کا حق رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.