سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا گیا

بدھ 26 جولائی 2017 23:16

سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا گیا
پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار ، پسٹل اور کارتورس برآمد کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو سی آئی اے پولیس انچارج محمد اسلم نے دوران چیکنگ ایک شخص برات خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل8 عدد کارتوس اور دو عدد میگزین برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :