Live Updates

عمران خان نے آف شور کمپنی کے ذریعے برطانیہ میں ٹیکس بچایا ،ْ صحافی فریڈرک اوبرمیئر

پیر 31 جولائی 2017 20:23

عمران خان نے آف شور کمپنی کے ذریعے برطانیہ میں ٹیکس بچایا ،ْ صحافی ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2017ء) صحافی فریڈرک اوبرمیئر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آف شور کمپنی کے ذریعے برطانیہ میں ٹیکس بچایا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پلٹزر پرائز جیتنے والے تحقیقاتی صحافی ان صحافیوں میں شامل ہیں جنہوں نے پاناما پیپرز کی تفصیلات جاری کیں۔پاکستان میں ان دنوں پاناما پیپرز موضوع بحث ہے جن سے متعلق ایک کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف کو وزیراعظم کے منصب کے لیے 28 جولائی کو نااہل قرار دیا تھا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :