تعلیمی بورڈ مردان ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا

پیر 31 جولائی 2017 20:53

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2017ء) تعلیمی بورڈ مردان ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گابورڈ کے آڈیٹوریم میں صبح دس بجے خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں ٹاپ ٹونٹی پوزیشن ہولڈر طلباء کے ناموں کا اعلان ہوگا چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شوکت حیات کے مطابق امتحانات میں کل 71ہزارطلباء شریک ہوئے ہیںتعلیمی ادارے اور دیگر افراد رزلٹ بک بورڈ آج سہ پہر دوبجے مطلوبہ طریقہ کار کے مطابق کنٹرولرامتحانات سے حاصل کرسکتے ہیں ۔