صحبت پور پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، چرس برآمد

پیر 31 جولائی 2017 22:37

صحبت پور پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، چرس برآمد
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2017ء) صحبت پور پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار چرس برآمد ،پولیس کے مطابق پیر کو پولیس نے صحبت پور کے علاقے گوٹھ امتیاز خان گولہ میں کاروائی کے دوران مور خان عرف مورو سے 2200گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :