پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کی چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کو 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

پیر 31 جولائی 2017 23:35

پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کی چین کی پیپلز لیبریشن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2017ء) پاک فضایئہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کو 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ دونوں ممالک کے عوام اورافواج کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک فضایئہ اورچین کی پیپلزلیبریشن آرمی ائیرفورس(پی ایل اے اے ایف) کی مشترکہ فوجی مشقوں سے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان قریبی تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :