گورنرخیبرپختونخواکی شاہدخاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

بدھ 2 اگست 2017 00:12

گورنرخیبرپختونخواکی شاہدخاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے منگل کے روز شاہدخاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے اور کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) جمہور ی پارٹی ہے اور جمہوریت کی بالادستی پریقین رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

گورنرنے کہاکہ نومنتخب وزیراعظم ملکی ترقی کیلئے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کے وژن کو آگے لے کرچلیں گے۔ #

متعلقہ عنوان :