ترکی کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 2 اگست 2017 19:36

ترکی کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل کرنے کا فیصلہ
انقرہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 اگست 2017ء) ترکی کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے گزشتہ برس ہونے والی ناکام بغاوت کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترکی کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ ترکی کی سپریم ملٹری کونسل کی جانب سے لیا گیا ہے۔ ترک وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں کمانڈ کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :