امیر مقام کے ٹیلی فونک رابطہ پر عائشہ گلالئی نے حالات ٹھیک ہونے پر ملاقات کی حامی بھر لی

بدھ 2 اگست 2017 22:37

امیر مقام کے ٹیلی فونک رابطہ پر عائشہ گلالئی نے حالات ٹھیک ہونے پر ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے ٹیلی فونک رابطہ پر عائشہ گلالئی نے حالات ٹھیک ہونے پر ملاقات کی حامی بھر لی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر مقام کی عائشہ گلالئی سے فون پر 10منٹ تک گفتگو ہوئی عائشہ گلالئی نے امیر مقام سے ملاقات کی حامی بھر لی اور کہا کہ حالات اچھے ہو جائیں تب آپ سے ملاقات کروں گی۔ امیر مقام نے عائشہ گلالئی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

متعلقہ عنوان :