Live Updates

2013 میں عمران خان کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر والد نے انتظار کرنے کا مشورہ دیا: عائشہ گلالئی

بدھ 2 اگست 2017 23:08

2013 میں عمران خان کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر والد نے انتظار کرنے کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2017ء) نجی ٹی وی چینل کے دیئے گئے انٹرویو میں پی ٹی آئی چھوڑنے والی اورعمران خان پر غلط ایس ایم ایس کرنے کا الزام عائد کرنے والی عائشہ گلالئی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا پہلا میسج مجھے اکتوبر2013 میں آیا جس پر انہوں نے یہ بات اپنے والد کو بتائی۔

(جاری ہے)

انکے والد نے انکو مشورہ دیا کہ ابھی کوئی بات نہ کی جائے ابھی صبرکیا جائے اگر آئندہ ایسی کوئی بات ہوتی ہے یا مزید کوئی ایسے میسجز آتے ہیں تو ہم اپنا لائحہ عمل طے کرینگے۔ بعدازاں انہوں نے اس بات کو نظر انداز کردیا لیکن عمران خان کی جانب سے میسجز آنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ عائشہ گلالئی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :