معروف بینکر نے دبئی کے لینڈ مارک ہوٹل پر 50 ملین درہم کا ہرجانہ دائر کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 2 اگست 2017 23:39

معروف بینکر نے دبئی کے لینڈ مارک ہوٹل پر 50 ملین درہم کا ہرجانہ دائر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2017ء) معروف بینکر نے دبئی کے لینڈ مارک ہوٹل پر 50 ملین درہم کا ہرجانہ دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے مشہور لینڈ مارک ہوٹل پر 50 ملین درہم کا ہرجانہ دائر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بینکر کی جانب سے ہوٹل میں بزنس ڈنر کا اہتمام کروایا گیا۔ اس موقع پر کھانے میں غلیظ چیز کی موجودگی پر بینکر آپے سے باہر ہوگئے اور فوری بزنس ڈنر کینسل کر دیا۔ اس موقع پر ہوٹل انتظامیہ نے انہیں منانے کی بھرپور کوشش کی تاہم ناکام رہے۔ اب بینکر کی جانب سے ہوٹل پر 50 ملین درہم کا ہرجانہ دائر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :