عمد ہ کو الٹی کی روئی پیدا کرنے کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک ضرور ی ہے، ما ہرین زراعت

جمعہ 4 اگست 2017 16:22

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) ما ہرین زراعت نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ عمد ہ کو الٹی کی رو ئی پیدا کرنے اور فی ایکڑ زیا د ہ پیداوار کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ اور ڈسکی کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک یقینی بنا ئیں کیونکہ یہ کیڑے کپاس کے پھو لو ں اور ٹینڈوں سے ر س چو س کر نہ صر ف پیداوار میں کمی کا سبب بنتے ہیں بلکہ رو ئی کو داغدا ر کر کے کو الٹی کو بھی شد ید متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہرسا ل ملکی سطح پر ار بو ں رو پے کا نقصان ہو جاتا ہے ،عمد ہ قسم کی کپا س اور روئی پیدا کرنے کیلئے صا ف چنا ئی ذخیر ہ اور ترسیل میں احتیاط کے ساتھ ساتھ ا ن کیڑوں پر کنٹرو ل حاصل کرنا از حد ضرور ی ہے، لہذا ا ن کیٹروں کے تدا ر ک کیلئے ز یا د ہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ا ن کیڑوں کی میز با ن فصلا ت یعنی بھنڈ ی تور ی، جوار با جر ہ او رپٹ سن پر بھی ا ن کیڑوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں ،جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ د یں، فصل پر حملہ کی صو رت میں زرعی ماہرین کے مشور ہ سے سفار ش کر د ہ ز ہر و ں میں کسی ایک کا سپر ے کریں ۔