گرینڈ جیوری نے امارتی شخص کو مارنے والی پولیس آفیسر پر فرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 4 اگست 2017 18:07

گرینڈ جیوری نے امارتی شخص کو مارنے والی پولیس آفیسر پر فرد جرم عائد ..
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2017ء) ایک گرینڈ جیوری نے اوہیو پولیس اہلکار پرفرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے جسنے پچھلے سال متحدہ عرب امارات کے ایک غیر مسلح شہری کو گولی ماری تھی۔

(جاری ہے)

اوہیو کے اٹارنی جنرل کے نے جمعہ کو میڈیا سے بات کرتی ہوئے کہا کہ ہڈسن کے پولیس افسر ریان ڈوران کوکسی سزا کا سامنا نہیں کرنا ہو گا۔پولیس آفیسر ڈوران نے پچھلے سال 4 دسمبر کو 26 سالہ سیف نصیر مبارک ال امیری کو پانچ گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے واشنگٹن کے سفارتکار نے جیوری کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ا

متعلقہ عنوان :