Live Updates

عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا

عائشہ گلالئی کے پیچھے بھی وہی قوتیں ہیں جو عمران خان کو اب کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گی: نصرت جاوید

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 اگست 2017 23:32

عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 اگست 2017ء) نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر صحافی نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے ن لیگ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ گلالئی کو سامنے لانے والے وہی ہیں جنہوں نے عمران خان کو استعمال کیا۔ ان قوتوں نے عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا ہے۔ عائشہ گلالئی کے پیچھے بھی وہی قوتیں ہیں جو انہیں اب کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گی۔ نصرت جاوید نے مزید کیا کہا، ملاحظہ کیجیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :