انٹرنیٹ صارفین کیلئے اچھی خبری،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس 38 گھنٹے بعد بحال کردی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 6 اگست 2017 15:38

انٹرنیٹ صارفین کیلئے اچھی خبری،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس 38 گھنٹے بعد ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اگست 2017ء ) : پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے انٹرنیٹ صارفین کو اچھی خبرسنادی ہے،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ سروس 38گھنٹے بعد بحال کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جی ایم پی ٹی سی ایل کاکہناہے کہ تاہم ملک میں ابھی انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے لگیں گے۔لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز زیرسمندرفائبرآپٹک وائرمیں خرابی کے پیش نظرپاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست روی کاشکارہوگئی تھی۔ تاہم اب انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :