پی پی 2018کے انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کریگی اور پاکستان بھر میں حکومتیں بنائے گی‘ فضل الرسول طاہر

اتوار 6 اگست 2017 16:14

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اگست2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء،سابق وائس چئرمین صاحبزادہ فضل الرسول طاہر نے کہا ہے کہ پی پی 2018کے انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کریگی اور پاکستان بھر میں حکومتیں بنائے گی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملکی نوجوان شہداء گڑھی خدا بخش کے مشن کی تکمیل کے لیے میدان میں نکل آئے ہیں۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی ناقابل شکست قوت ہے اور کارکنان چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں متحد ہیں۔

متعلقہ عنوان :