پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا محمد اقبال کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہار

پیر اگست 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، جنرل سیکریٹری بلوچ خان گبول اور سیکریٹری اطلاعات وقاص شوکت نے پی ایس 114کے سابق صدر محمد اقبال کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کریں۔