لاڑکانہ ،تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی ،6جواری گرفتار ،نقدی برآمد

پیر 7 اگست 2017 18:27

لاڑکانہ ،تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی ،6جواری گرفتار ،نقدی برآمد
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء) ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی کے ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف جاری کاروائیوں کے سلسلے میں تھانہ سول لائین کی پولیس نے اوور ہیڈ برج کے قریب قائم جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6 جواریوں دودو، صفر، سرفراز، عامر اور صدام کو گرفتار کرکے 8 ہزار روپے نقد رقم برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :