چوہدری سرور سے غلام محی الدین دیوان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

پیر اگست 18:46

چوہدری سرور سے غلام محی الدین دیوان کی وفد کے ہمراہ ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء)) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے انکی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن و مرکزی جنرل سیکرٹری آزادکشمیر غلام محی الدین دیوان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور پارٹی کے آئندہ لے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر فاروق آزاد ، عرفان عباسی ، اشتیاق ملک ، حافظ جنید دیوان، ذکاء دیوان ،انجم جرال اور عرفان احمد بھی موجود تھے ۔