حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تفصیلات جاری کردیں

پیر اگست 18:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تفصیلات جاری کردی ۔

(جاری ہے)

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی ترجمان کے مطابق جنوری دوہزار سترہ سے لیکر اب تک دینگی سے متاثرہ بارہ مریض ہسپتال میں داخل ہوئے جن میں سے نو افراد کا علاج کرکے فارغ کردیا گیا جبکہ تین تاحال ہسپتال میں زیرعلاج ہے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ترجمان کے مطابق بارہ افراد میں دوخواتین بھی شامل ہے تمام افراد کو تعلق پشاورکے علاقے تحکال اور سوات بٹ خیلہ سے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :