راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلا ف بھر پو ر آپر یشن ،8ٹر ک سامان اٹھا کر قبضہ میں لے لیا

پیر 7 اگست 2017 19:28

راولپنڈی 07اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت کے خلا ف بھر پو ر آپر یشن کرتے ہوئے 8ٹر ک سامان اٹھا کر اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔، تر جما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صائمہ شا ہ کی ہدا یا ت پر کینٹ کے مختلف علا قو ں جن میں چو ہڑ چو ک ، ڈھو ک مستقیم ، نصیر آبا د ، ٹینچ بھا ٹہ ، دھمیا ل روڈ ، ڈھو ک سیدا ں ، بر ف خا نہ چو ک ، چو نگی نمبر 22، صدر ،گوا لمنڈی اور رینج رو ڈ کے علا قو ں سے عا رضی اور مستقل تجا وزا ت کے خلاف بھر پو ر کا روا ئی کر تے ہو ئے 8ٹر ک سا ما ن ، 60عدد ریڑ ھیا ں ، کا ئو نٹر ، جنگلے ، بینچ ، میز وغیرہ قبضہ میں لے لیئے۔

جبکہ ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر رانا رمیض شفقت کی سر برا ہی میں تجا وزا ت کے خلاف آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر جا ری رہے گا۔

(جاری ہے)

کینٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نے عوا م النا س کو با ور کرا یا گیا ہے کہ وہ از خو د اپنے تجا وزا ت ختم کر دیں علا وہ ازیں ان کے خلاف قا نو نی کا روائی کی جا ئے گی اور سا ما ن ضبط کر لیا جا ئیگا گز شتہ روز ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیوآفیسر را نا رمیض شفقت کی ہدا یا ت پر انجمن تا جرا ن کے نما ئند و ں سے تجا وزا ت ختم کروا نے کے سلسلہ میں خصو صی تعا ون کی اپیل کی گئی ہے۔