قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

muhammad ali محمد علی پیر اگست 18:58

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 اگست 2017ء) قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والی عائشہ گلالئی کی آمد ہوئی۔ اس دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کی عائشہ گلالئی تحریک انصاف کی نشست سے بھی استعفیٰ دیں۔